نئی دہلی 21 اگست ( ایجنسیز) دو سر ے بڑ ے و ا قعہ میں شر ا ب پیے ہو ئے ڈ ر ئیو ر نے ایس یو وی گا ڑ ی سو ر ہے تین لو گو ں کے اوپر سے چلا دی جسکے نتیجہ میں ایک شخص ہلا ک اور دو سر ے شد ید
ز خمی ہو گئے۔ سو ر ہے شخص ر کشہ چلا یا کر تے تھے۔ کا ر میں بیر کے کیا ن بر آ مد ہو ئے جبکہ ڈ ر ا ئیو ر اور دو سر ے شخص کو گر فتا ر کر لیا گیا ہے۔ پو لیس نے کہا کہ کار کا ٹا ئر پھٹنے کے بعد گا ڑی کا توا زن بگڑ گیا اور گا ڑی ڈ یوا یڈ ر سے ٹکر ا گئی ۔